مدح خوانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مدح کرنا، تعریف کرنا، ثناء خوانی، کسی کے اوصاف بیان کرنا، تعریف و توصیف (عموماً نظم میں)۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - مدح کرنا، تعریف کرنا، ثناء خوانی، کسی کے اوصاف بیان کرنا، تعریف و توصیف (عموماً نظم میں)۔ ثنا خوانی